سردی ختم ہوگئی مگرگیس بحران ختم نہ ہوسکا، ایک بار پھر مارچ میں پاکستان کے دو ایل این جی کارگو منسوخ

کراچی(قدرت روزنامہ)سردی تو جانے لگی ہے لیکن گیس بحران جانے کا نام نہیں لے رہا، ایک بار پھر مارچ میں پاکستان کے دو ایل این جی کارگو منسوخ ہوگئے ہیں جس کے باعث ملک میں گیس کا بحران رہے گا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے اسپاٹ خریداری کیلئے ہنگامی ٹینڈر جاری کردیے ہیں۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ایل این جی ٹینڈر دو عالمی کمپنیوں نے منسوخ کیے ہیں، دونوں کمپنیوں سے پاکستان کے ایل این جی سپلائی کے طویل مدت کے معاہدے ہیں۔رپورٹس کے مطابق منسوخ کیے گئے ایل این جی کارگوز کی ڈلیوری دو سے

تین مارچ اور دس سے گیارہ مارچ تک ہونا تھی۔واضح رہے کہ سوئی سدرن گزشتہ ہفتے خبردار کرچکا ہے کہ اس بار گرمیوں میں بھی گیس کا بحران رہے گا۔

Recent Posts

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ…

7 mins ago

اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال، جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کے پیش…

15 mins ago

وزیراعلیٰ کی گمشدگی کا معاملہ،سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی نے ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملے پرسپیکر کے پی کے اسمبلی نے…

21 mins ago

احتجاج کی آڑ میں انتشاری بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا، حقائق منظرِ عام پر آگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیاسی جماعت کے مارچ کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کارروائیوں کی…

29 mins ago

لاہور میں تحریک انصاف کا احتجاج، مختلف تھانوں میں 22 مقدمات درج

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں مختلف تھانوں…

31 mins ago

پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں دہشت گردوں کو پنجاب منتقل کرتی ہے، گورنر کے پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات…

44 mins ago