ڈیوٹی مجسٹریٹ کے ریمانڈ کے آرڈر کو کالعدم قرار دینے کی درخواست بھی مسترد ہوگئی . عبوری ضمانت کے باوجود گرفتاری پر پولیس کے خلاف حبس بےجا میں رکھنے کی درخواست دائر کی گئی . . .
(قدرت روزنامہ)نور مقدم قتل کیس میں گرفتار ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق درخواستیں مسترد ہوگئیں .
ان درخواستوں پر اسلام آباد کے سیشن جج ویسٹ کامران بشارت مفتی نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا .
متعلقہ خبریں