قومی ٹیم میں کیسے جگہ بن سکتی ہے؟ انضمام الحق نے اپنے بیٹوں کو واضح کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور نامور بلے باز انضمام الحق نے پاکستانی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے اپنے بیٹوں کو ہدایات جاری کردیں۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں انضمام الحق کے دو چھوٹے بیٹوں انعام الحق اور اعصام الحق نے شرکت کی۔ پروگرام میں سابق کرکٹر کے چھوٹے بیٹے نے بتایا کہ وہ کافی شوق سے کرکٹ کھیلتے ہیں اور آل راؤنڈر ہیں جب کہ دوسرا بڑا بیٹا بیٹسمین ہے۔انضمام الحق کے بڑے بیٹے ابتسام الحق کشمیر پریمیئر لیگ کھیل چکے ہیں۔ اس موقع پر دونوں کی قومی ٹیم میں شمولیت کے حوالے

سے سوال پر انضمام الحق نے کہا کہ ویسے تو میں اور لوگوں کی سلیکشن کر سکتا ہوں لیکن یہاں میرے لئے کسی کا انتخاب کافی مشکل ہوگا، دونوں ہی شاندار کھیل پیش کرتے ہیں۔ انضمام الحق نے کہا کہ میں ان سے کہتا ہوں کہ اگر قومی کھلاڑی بننا ہے تو سخت محنت کرنی پڑے گی، کھلاڑی بننے کیلئے رگڑا کھانا پڑتا ہے، اگر یہ کرسکتے ہیں تو دونوں میں ٹیلنٹ ہے۔سابق قومی کپتان نے کہا کہ میرے سارے بچوں کو کرکٹ کھیلنے کا شوق ہے لیکن ان میں سے جو بھی محنت کرے گا وہ ٹیم میں جگہ بنا لے گا۔

Recent Posts

جلسوں کے لئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بیان…

18 mins ago

پنجاب؛ سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کو…

28 mins ago

ملک میں میڈیکل، ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، سوشل میڈیا پر وائرل پرچہ جعلی قرار

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے ٹیسٹ…

35 mins ago

ایف بی آر کا کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کیلیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن میں ملوث افسران…

43 mins ago

حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلیے ٹیکس قوانین…

50 mins ago

لاہور؛ پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی…

57 mins ago