فخر ایک لیگ سیزن میں 500رنز بنانے والے تیسرے بیٹر بن گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)فخر زمان ایک لیگ سیزن میں 500 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے۔لاہور قلندرز کے فخر زمان کسی ایک ایچ بی ایل پی ایس ایل ایونٹ میں 500 کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے، لاہور قلندرز کے اوپنر نے یہ کارنامہ گذشتہ روز اسلام آباد یونائٹڈ کے خلاف 51رنز کی اننگز کے دوران سر انجام دیا۔اس سے قبل گزشتہ سیزن میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے 500 سے زائد رنز بنائے تھے، جاری ایونٹ میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فخر زمان نے اب تک 9

اننگز میں 521رنز بنائے ہیں۔

Recent Posts

سوزوکی کلٹس خریدنے والوں کو اضافی کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ جانئے

کلٹس VXR کی قیمت اس وقت 38,58,000 روپے ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی کلٹس (Suzuki…

9 mins ago

نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر…

19 mins ago

سونا خریدنے والوں کیلئے ایک بار پھر بری خبر، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں

سونے کے بین الاقوامی نرخوں پر دباؤ کیوں ہے کراچی (قدرت روزنامہ)سونا خریدنے والوں کیلئے…

30 mins ago

ستمبر میں پاسپورٹ بنوانے کے لیئے کتنی فیس ادا کرنی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاسپورٹ بیرون ملک سفر کرنے کے لیئے سب سے اہم ہوتا ہے،…

39 mins ago

جلسوں کے لئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بیان…

1 hour ago

پنجاب؛ سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کو…

1 hour ago