آسٹریلوی کرکٹرنے جمعہ کے روز میچ کھیلنے سے انکار کیا ،بورڈ کو اسی وقت سخت موقف اپنانا چاہیے تھا ، کرکٹرز کا ٹائم پاس کرو پالیسی پر تشویش کا اظہار

لاہور(قدرت روزنامہ)بعض کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جیمز فالکنز کے معاملے میں ٹائم پاس کرو پالیسی پر تشویش کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق جب جیمز فالکنر نے جمعہ کے روز میچ کھیلنے سے انکار کیا تھا اور پی ایس ایل چھوڑ کر جانے کی دھمکی دی تو پاکستان کرکٹ بورڈ اسی وقت سخت موقف اپناتا تو شاید اتنی بدنامی نہ ہوتی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جیمز فالکنز کو طے شدہ معاہدے کے تحت ادائیگی کے حوالے سے سارے ثبوت سامنے رکھ دئیے گئے ہیں تاہم پاکستان کا روایتی حریف ملک اپنے میڈیا میں اسے

منفی انداز میں پیش کر رہا ہے ۔کرکٹرز کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو اس معاملے کو یہیں نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ قوانین کا جائزہ لے کر غیر ملکی کرکٹر کا پیچھا کیا جائے اور انہیں اپنے کئے پر معافی مانگنے پر مجبور کیا جائے ۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

2 hours ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

2 hours ago

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…

2 hours ago

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…

2 hours ago

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب حکومت درست راستے پر گامزن ہے : عظمٰی بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…

3 hours ago

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

3 hours ago