ہمیں بھارت کے ساتھ تجارت کرنی چاہیے،رزاق دائود

لاہور (قدرت روزنامہ) مشیر تجارت رزاق دائو د نے کہاہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں بھارت کے ساتھ تجارت کرنی چاہیے ،جب بھارت کے ساتھ تجارت کھلی تو میں وہاں گیا تھا،روس کے ساتھ ہمارا تجارت کا راستہ کھل رہا ہے،وہ ہمارے ساتھ تجارت کرنا چاہتے ہیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوںنے کہاکہ ہماراٹیکسٹائل بہت اچھا کام کر رہا ہے،پاکستان کی فوڈ انڈسٹری ترقی کر رہی ہے اور دوبئی میں اچھی جا رہی ہے،مہنگائی کا اثر انڈسٹری پر نہیں بلکہ عام آدمی پر بہت آ رہا ہے، روس کے ساتھ ہمارا تجارت

کا راستہ کھل رہا ہے،وہ ہمارے ساتھ تجارت کرنا چاہتے ہیں ۔۔انہوںنے کہاکہ مجھے خوشی ہے کہ ہم یہ ایونٹ کروانے جا رہے ہیں،یہ ایونٹ صحت اور انجینئرنگ کے لئے ہے ہم ایکسپورٹ کو بڑھانا ہے ۔ہماری جو مصنوعات جو باہر جاتی ہیں اس میں ورائٹی بہت کم ہے،ہماری کوشش ہے کہ ہمارے پراڈکٹ آگے بڑھیں گے،ہماری ہیلتھ کیئر میں گروتھ ہو رہا ہے،ہمارا ٹیکسٹائل بہت اچھا کر رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ چمڑے کی صنعت بھی اچھا پرمارم کر رہی ہے۔پاکستان کی فوڈ انڈسٹری ترقی کر رہی ہے اور دوبئی میں اچھی جا رہی ہے۔400 بین الاقوامی مندوبین آ رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ مہنگائی کا اثر انڈسٹری پر نہیں بلکہ عام آدمی پر بہت آ رہا ہے، ہم نے سترہ آٹیمز کو افغانستان میں ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی ہے ۔انہوںنے کہاکہ روس کے ساتھ ہمارا تجارت کا راستہ کھل رہا ہے،وہ ہمارے ساتھ تجارت کرنا چاہتے ہیں ۔

Recent Posts

سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے…

4 mins ago

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ کابینہ…

11 mins ago

رمضان شوگر مل ریفرنس، وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون…

12 mins ago

محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،بلامقابلہ امیر جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل…

15 mins ago

بالی ووڈ سپر اسٹار گووندا کو گولی لگ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر اسٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش…

18 mins ago

عمران خان کی سیاسی حیثیت تسلیم کئے بغیرملک میں استحکام نہیں آ سکتا ،فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی…

21 mins ago