برتن اتنے چھوٹے کہ ایک نوالہ بھی نہ بن سکے ۔۔ بونوں کے برتنوں میں کھانا بنانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کھانے بنانے کے لیے دیگچی اور پتیلے تو ہم سب ہی استعمال کرتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو بونوں کے برتنوں میں کھانا بناتے ہیں۔ کھانے کی مقدار بھی اتنی ہوتی ہے کہ انسان کا تو ایک نوالہ بھی پورا نہ ہو۔ سوشل میڈیا پر منی کچن انڈیا نامی پیج پر پچھلے 4 سالوں سے ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کی جا رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہر برتن چاہے وہ کوئی دیگچی ہو یا پتیلا، پلیٹ ہو یا چمچ، ٹوکری ہو یا سموسہ تمام تر چیزیں اتنی چھوٹی چھوٹی ہیں کہ دیکھ کر یہ سوچتے ہیں کہ اتنا سا کھانا کھائے گا کون اور اتنے چھوٹے چھوٹے برتن آئے کہاں سے؟

اسی پیج سے ویڈیوز شیئر کرکے لوگوں نے اپنے کمنٹس کیے کہ یہ لوگ بونوں کے برتن کہاں سے لائے ہیں؟ اتنی محنت کرکے اتنا ذائقہ دار کھانا بناتے ہیں لیکن اتنا سا کہ منہ میں رکھتے ہی ختم ہو جائے۔ کسی نے مذاق اُڑایا تو کسی نے تعریف کی یہ ایک اچھا طریقہ ہے ان لوگوں کو کھانا کھلانے کا جو کہتے ہیں کہ بس ذرا سا ہی کھائیں گے۔

Recent Posts

بلوچستان میں الیکشن نہیں، جس نے جتنا پیسہ لگایا وہ کامیاب ہو گیا، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے بلوچ راجی مچی مجمع…

1 min ago

خضدار: قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی تین ساتھیوں سمیت قتل

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے…

3 mins ago

ٹرمپ نے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئرکو وزیرصحت نامزد کردیا

نیویارک(قدرت روزنامہ)نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرصحت کیلئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو نامزد کیا…

6 mins ago

تربت ،13 سال قبل لاپتہ دو بیٹوں کو بازیاب کیا جائے ، ضعیف والدہ کی فریاد

تربت(قدرت روزنامہ)حسادیگ دشت سے 13 سال قبل لاپتہ پولیس اہلکار نصیرالدین ولد بہرام اور ان…

6 mins ago

کوئٹہ، مختلف علاقوں سے 2 لاشیں برآمد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی…

13 mins ago

دکی، ہرنائی، شاہرگ اور چمالنگ سے تیسرے روز بھی پنجاب کے لئے کوئلے کی سپلائی احتجاجاً بند

لورالائی(قدرت روزنامہ)ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے میختر کے مقام پر پہیہ جام ہڑتال جاری…

19 mins ago