(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر فواد چودھری نے سوئس سیکرٹس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی۔ منی لانڈرنگ اور کرپشن غریب ممالک کا بڑا مسئلہ ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہناہے کہ پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی۔ پہلے پیسے چوری کرو پھر ملک سے باہر بھیج دو۔
انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ممالک کااہم ترین مسئلہ ہے۔ وزیراعظم کرپشن اور منی لانڈرنگ کے مسائل پرمسلسل آواز اٹھا رہے ہیں۔
وزیراعظم کہتے رہے ہیں کہ امیر ملک غریب ممالک کے اس استحصال کو روکیں۔ اب سارے منی لانڈرر اتحادبنارہےہیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…