(قدرت روزنامہ)ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکار ہوا، طیارہ مقامی ہے یا غیر ملکی اس بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔
ایران کے مقامی خبررساں کا کہنا ہے کہ طیارہ جس اسکول کے قریب زمین پر گرا، وہ اس وقت بند تھا، جبکہ ہلاک ہونے والا تیسرا شخص ایک پیدل چلنے والا شہری تھا جو طیارہ حادثے کی زد میں آگیا۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…