ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا ۔تاہم شام/رات شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز شمالی بلوچستان،بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،بالائی/وسطی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ

پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی14،کالام ،استورمنفی 07،اسکردو منفی 05، بگروٹ ،پلوامہ،بارہ مولہ،گوپس ،مالم جبہ منفی 04،اننت ناگ،شوپیاں ،ہنزہ منفی 03، سری نگر منفی 02 ،قلات،راولاکوٹ اور پاراچنار میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

4 hours ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

4 hours ago

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…

4 hours ago

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…

4 hours ago

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب حکومت درست راستے پر گامزن ہے : عظمٰی بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…

4 hours ago

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

5 hours ago