بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب، اراکین پر اسلحہ اور گارڈز لانے کی پابندی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب کر لیا گیا، اراکین اسمبلی پر اسمبلی کے احاطے میں ہر قسم کے اسلحے اور مسلح گارڈز لانے کی پابندی لگا دی گئی۔

گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب کر لیا، بلوچستان اسمبلی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس 22 فروری کی سہ پہر بلوچستان اسمبلی کے ہال میں منعقد ہوگا۔

اسمبلی کے احاطے میں اراکین پر ہر قسم کا اسلحہ لانے کی پابندی ہوگی جبکہ اسمبلی میں مسلح گارڈز کو ساتھ لانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔

Recent Posts

وزارت داخلہ کا غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…

8 mins ago

مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 4.16 فیصد پر آنے کا دعوی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…

12 mins ago

مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ سے اربوں روپے غیرقانونی جاری ہونے کا انکشاف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…

22 mins ago

عمران خان نےاہم شخصیت سےاستعفیٰ مانگ لیا

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…

43 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…

48 mins ago

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این(VPN) کا استعمال غیر شرعی قرار دیدیا

  اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…

50 mins ago