اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے سرکاری خرچ پر بیرون ممالک نجی دوروں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ۔
مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ سرکاری دوروں پرکروڑوں اڑانے والے زرداری نوازکے نجی دورے بھی قومی خزانے سے ہوئے ۔
وفاقی وزیر برائے مواصلات و شاہرات نے کہا کہ آصف زرداری نے قومی خزانے سے 48 جبکہ نواز شریف نے 25 ذاتی دورے کئے ، ایوان صدر اور وزیراعظم کےمحل کے علاوہ ذاتی گھروں کو کیمپ آفس بناکر قومی خزانہ اڑایا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا نہ کوئی کیمپ آفس ہے نہ نجی دورہ ، نہ ہی انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں قیام کیا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…