نورا فتیحی سمیت متعدد اداکاراؤں کو فحش فلموں کی آفر؟ نیا پنڈورا کھل گیا

(قدرت روزنامہ) عرب بالی وڈ ڈانسر نورا فتیحی، نیہا دھوپیا اور سلینا جیٹلی سمیت دیگر اداکاراؤں کو بھی فحش فلموں میں پرفارمنس کی پیش کش کئے جانے کی تیاریاں مکمل تھیں۔

انڈین اخبار کی رپورٹ کے مطابق راج کندرا کی جانب سے بنائی گئی ایپ (ہاٹ شاٹ) کی ٹیم کی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جلد ہی فلموں کے لیے نامور بالی وڈ اداکاروں سے رابطے کئے گئے تھے۔ ایپ انتظامیہ نےعرب ڈانسر نورا فتیحی، اداکارہ نیہا دھوپیا، سلینا جیٹلی، کم شرما، ارشی خان، غزیلی ٹھاکرال اسکارلٹ روز اور بربرا موری سے فلموں کی شوٹنگ سے متعلق رابطہ کیا، تاہم اداکاراؤں نے اس امر کی تردید کی ہے۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ویڈیو میں مذکورہ اداکاراؤں کے فحش فلموں میں کام کرنے سے متعلق بات کہی گئی تھی یا نہیں۔

مذکورہ کیس میں شلپا شیٹی سے بھی پولیس نے تفتیش کی ہے اور جانچ کی جا رہی ہے کہ کہیں وہ بھی شوہر کے ساتھ فحش فلمیں بنانے کے منصوبے پر تو کام نہیں کر رہی تھیں لیکن اب تک کی سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق اداکارہ براہ راست ملوث نہیں رہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف قرض فراہمی پر رضامند، رقم قسطوں میں ملے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

7 mins ago

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

30 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

40 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

48 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

56 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

1 hour ago