پیکا آرڈیننس عدالت میں چیلنج کریں گے ، سید یوسف رضا گیلانی نے اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے پیکا آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ 

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیکا آرڈیننس لانے کا مطلب ہے کہ حکومت خوف کا شکار ہے ۔کہ حکومت نے نوکریاں دینے کی بجائے لوگوں کو بےروزگار کردیا۔

سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنے تمام وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی، انہوں نے ڈالر کی قیمت نیچے لانےکا وعدہ  کیا تھا مگر ملک میں مہنگائی اور غربت بے حد بڑھ چکی ہے ،  پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ 27 فروری کو کراچی سے  نکلے گا جو لاہور سے ہوتا ہوا 8 مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ  جب عمران خان کنٹینر پر تھے تب میڈیا ان کے ساتھ تھا تو اب کیوں نہیں ہے ، حکومت میڈیا پر قدگن لگ ارہی ہے ، پی ٹی آئی کی حکومت پارلیمنٹ کی بالا دستی پر یقین نہیں رکھتی ۔

Recent Posts

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے رجسٹرارسپریم کو ایک اور خط…

2 mins ago

پنجاب حکومت پارلیمانی سیکریٹریز کے لیے کتنی لگژری گاڑیاں خریدے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دستاویزات کے مطابق حکومت پنجاب نے پارلیمانی سیکریٹریز کے لیے لگژری گاڑیاں…

12 mins ago

پی آئی اے کی نیلامی اب 31 اکتوبر کو، ہر مرتبہ تاخیر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مشکل معاشی حالات کے باعث سرکاری خزانے پر بوجھ بننے…

19 mins ago

کراچی میں خارش قابو سے باہر، اس کا علاج کیا ہے؟

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں گزشتہ 2 ماہ سے خارش (اسکیبیز) کی بیماری…

26 mins ago

عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں ملک کے لیے ایک پیسے کا کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین…

38 mins ago

کار پر ہجوم کے حملے کے بارے میں اداکارہ اینجلین ملک کیا کہتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینجلین ملک نامور پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں جن کا ایک…

59 mins ago