اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں ۔ناصر حسین شاہ نےنجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں ملکی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ ناصر حسین نے نواز شریف کو کرپٹ ماننے سے انکار کردیا اور کہا کہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں۔دوسری جانب دوران پروگرام ناصر حسین شاہ نے دعویٰ کیا کہ مارچ اور اپریل تک کراچی میں بسیں آجائیں گی۔وزیر بلدیات کے دعوے پر میزبا ن شہزاد اقبال نے سوال کیا کہ اگر اگلے تین ماہ میں بسیں نہ آئیں تو سیاست چھوڑ دیں گے؟
جس پر ان کا کہنا تھا کہ اب ایسا بھی نہیں ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…