اللہ سے ڈریں اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے خلیل الرحمان کا وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی نامور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام جاری کر دیا . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ’’خان صاحب ،آپ کو کنٹینر پر کھڑے ہو کر کیا ،ہُوا کوئی وعدہ یاد ہے یا نہیں .

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے کہنا تھا کہ ’’اللہ سے ڈرئیے اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے .

خان صاحب آپ کو کنٹینر پر کھڑے ہو کر کیا ہُوا کوئی وعدہ یاد ہے یا نہیں اللہ سے ڈرئیے

. .

متعلقہ خبریں