اللہ سے ڈریں اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے خلیل الرحمان کا وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی نامور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ’’خان صاحب ،آپ کو کنٹینر پر کھڑے ہو کر کیا ،ہُوا کوئی وعدہ یاد ہے یا نہیں ۔ معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے کہنا تھا کہ ’’اللہ سے ڈرئیے اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے۔

خان صاحب آپ کو کنٹینر پر کھڑے ہو کر کیا ہُوا کوئی وعدہ یاد ہے یا نہیں اللہ سے ڈرئیے

Recent Posts

وزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیت

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مالم جبہ روڈ سوات میں…

1 min ago

پاکستان آنا میرا دیرینہ خواب تھا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کوالا لمپور(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی عالم دین اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے…

7 mins ago

حکومت عوام کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے…

8 mins ago

حکومت مزید نہیں چل سکتی، ملک میں فوری شفاف انتخابات کروائے جائیں، جے یو آئی

کراچی(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ…

14 mins ago

صیہونی لابی عمران خان کو پاکستان پر دوبارہ مسلط کرنےکی کوشش میں ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ…

21 mins ago

سوات میں پولیس وین پر بم حملے میں 4 اہلکار زخمی

سوات (قدرت روزنامہ)سوات میں پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔…

35 mins ago