قومی ٹیم کونسے نمبر پر آگئی؟آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کر دی، شائقین کیلئے خوشخبری

لاہور(قدرت روزنامہ)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹونٹی ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں قومی ٹیم کا تیسرا نمبر برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 ٹیم رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے نمبر پر آ گیا ہے، بھارت انگلینڈ سے ریٹنگ پوائنٹس کے معمولی فرق سے پہلے نمبر پر پہنچا ہے،

دونوں ٹیموں کے 269، 269 پوائنٹس ہیں۔پاکستان ٹیم 266 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے جب کہ نیوزی لینڈ چوتھے، جنوبی افریقا پانچویں اور آسٹریلیا چھٹے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کا ساتواں، افغانستان کا آٹھواں، سری لنکا کا نواں اور بنگلہ دیش کا 10 واں نمبر ہے۔

Recent Posts

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

4 mins ago

گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

27 mins ago

اچھے کاموں کا صلہ’دوسرے شوہر‘ کی صورت میں ملا، بشریٰ انصاری

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال…

29 mins ago

پنجاب ٹورازم اتھارٹی کے قیام کیلئے تجاویز طلب،وزیراعلیٰ نے 25 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے "پنجاب ٹورازم" اتھارٹی کے قیام، ڈیزائن اور…

32 mins ago

سڑکیں خالی ہیں تو جڑواں شہروں کو کیوں کنٹینرستان بنایا گیا ؟ بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیراطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزرا پریس کانفرنسز…

35 mins ago

9 مئی کا ماسٹر مائنڈملک میں فساد، خون خرابہ اور لاشیں چاہتا ہے ،مریم اورنگزیب

لاہور (قدرت روزنامہ) سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا کہنا 9 مئی کا ماسٹر مائنڈملک میں فساد،…

37 mins ago