سٹیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)آئرن اینڈ اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا وال نے بتایاکہ مقامی اسٹیل سازوں نے اسٹیل کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئرن اینڈ اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حمادپوناوالا نے کہاکہ کولڈ رولڈ اسٹیل کی فی ٹن قیمت 3000 روپے بڑھ کر 242000 روپے ہوگئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جستی اسٹیل کی فی ٹن قیمت 3000 روپے بڑھا کر 251000 روپے کردی گئی ہے۔حماد پونا والا نے بتایا کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 21 فروری 2022 سے کردیا گیا ہے۔ اسٹیل مصنوعات کی بلند قیمتوں سے کاروبار شدید متاثر ہوا ہے۔تعمیراتی سریے

کی مل قیمت 195000 ہزار روپے ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ نسلہ ٹاور کے بعد کراچی میں تعمیراتی سرگرمیاں معدوم ہوچکی ہیں جبکہ ڈیوٹیز کے معاملات سے کاروبار الگ متاثر ہے۔

Recent Posts

امن وامان کی صورتحال، بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل، پی ٹی اے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بلوچستان کے چند علاقوں میں…

2 mins ago

کوئٹہ، سکول وین سے بچہ اغوا، ورثا کا احتجاجاًزرغون روڈبند، دھرنا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سکول وین سے بچے کے اغواء کیخلاف ورثا کا شدید احتجاج اور زرغون روڈ…

8 mins ago

تحفظ کی یقین دہانی، بلوچستان گڈز ٹرک مالکان ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان گڈز ٹرک مالکان ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی۔ایسوسی ایشن نے اعلان…

18 mins ago

ڈونلڈٹرمپ کی نامزدہ کردہ ترجمان وائٹ ہاؤس کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

47 mins ago

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…

56 mins ago

ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…

1 hour ago