اداکارہ سونیا حسین کے خون آلود چہرے کی تصویر کے پیچھے چھپی اصل کہانی سامنے آگئی

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ سونیا حسین نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کا چہرہ خون سے تربتر ہوتا ہے، اس تصویر کو دیکھ کر ان کے مداح پریشان رہ گئے کیونکہ کیپشن میں اداکارہ کی طرف سے اس تصویر کے متعلق کچھ واضح نہیں کیا گیا تھا۔

 نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اداکارہ کی یہ تصویر ان کی آنے والی فلم ’دادل‘ کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی ہے۔ فلم کے اس سین میں ان کے چہرے پر خون لگا ہوتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں سونیا حسین کی طرف سے لکھا گیا تھا کہ ”ہم سے دور رہنے میں تمہارا بھلائی اے۔ بولو کیا نام اے امارا۔“

اس فلم کی کاسٹ میں سونیا حسین کے علاوہ محسن عباس حیدر، مائرہ خان، عدنان شاہ ٹیپو، شمعون عباسی، رضوان جعفری و دیگر شامل ہیں۔ 

Recent Posts

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، ججز کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…

10 mins ago

پیپلزپارٹی اور ہم اپنا اپنا مسودہ بنا رہے ہیں، چاہتے ہیں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوجائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…

19 mins ago

’افغان قونصل جنرل کا قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونا کوئی بڑی بات نہیں‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

31 mins ago

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی ڈراما سیریل نور جہاں پر تنقید، مداح ناخوش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نور جہاں حال ہی میں ختم ہونے والا بلاک بسٹر پاکستانی ڈراما…

38 mins ago

آئی ایم ایف کی وارننگز کے باوجود حکومت کا بجلی بلز میں 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا منصوبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی بلز میں 487 ارب روپے کی…

48 mins ago

کیا لگژری الیکٹرک گاڑیاں پاکستان پہنچ چکی ہیں، ان کی خصوصیات اور قیمتیں کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماسٹر چانگان آج 20 ستمبر 2024 کو دیپال ایس یو وی ایس…

1 hour ago