سیندک پروجیکٹ ملازمین کو ایس او پیزکی مد میں گھر جانے سے روکنے پر مقامی آبادی کے خواتین کا احتجاجی دھرنا

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)سیندک پروجیکٹ انتظامیہ کی جانب سے ملازمین پر کوروناایس اوپیز کے سلسلے میں سخت ترین اقدامات اور ملازمین کو گھروں کوجانے کی اجازت نہ دینے پر مقامی آبادی کے خواتین کا احتجاجی دھرنا دیا،آمدہ اطلاعات کے مطابق سیندک کی مقامی خواتین نے سیندک کے قریب تفتان سیندک شاہراہ پر موجود سیکورٹی فورسزچیک پوسٹ کے قریب دھرنا دیکرسڑک کو آمدورفت کے لئے بند کردیا ہے،احتجاجی مظاہرہ کرنے والے خواتین کا مطالبہ ہے کہ مقامی آبادیوں سے تعلق رکھنے والے مرد ملازمین کو گھروں میں جانے کی اجازت دی جائے اور انہیں ناجائز تنگ کرنے کاسلسلہ بند کیا جائے،انکا موقف تھا کہ گزشتہ تین سالوں سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر مرد ملازمین کو انکے گھروں کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی خواتین اوربچے سال سال تک اپنے گھروں میں اکیلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ایسے اقدامات کسی اسلامی یابلوچی یا پوری دنیا کا کوئی معاشرہ نہیں دے سکتا،ملازمین کے ساتھ انکے گھر والے بھی ذہنی مریض بن گئے ہیں۔

Recent Posts

نئی متعارف کروائی گئی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…

1 min ago

بلوچستان کےچندعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طورپرمعطل:پی ٹی اے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…

4 mins ago

وزارت داخلہ کا غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…

16 mins ago

مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 4.16 فیصد پر آنے کا دعوی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…

21 mins ago

مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ سے اربوں روپے غیرقانونی جاری ہونے کا انکشاف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…

31 mins ago

عمران خان نےاہم شخصیت سےاستعفیٰ مانگ لیا

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…

51 mins ago