اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی نے پیکا آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ 35 پنکچر کی بات سے بڑی فیک نیوز ہے؟
ہم نیوز کے مطابق پی پی کی مرکزی رہنما پلوشہ خان نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل ضیا الحق نے بھی پریس پر پابندی لگائی تھی۔
انہوں نے کہا کہ لیکن اس ڈکٹیٹر کا حال بھی دیکھ لیں۔ انہوں ںے کہا کہ بیشک! سزا پانچ سال کے بجائے 50 سال کردیں مگر یہ ظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرڈیننس پر عمل کی شروعات آپ سے ہے۔
پلوشہ خان نے کہا کہ عمران خان تو اپنی ٹانگوں پر بھی نہیں کھڑے ہیں۔ انہوں نے چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان طاقت سے آواز کو دبا سکتے ہیں تو دبا لیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے آزادامیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا پابند…
کراچی (قدرت روزنامہ) زندگی گلزار ہے جیسے شاندار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ملک میں وی پی این کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا نیٹ ورکس میں حالیہ ایک نیا اضافہ ’بلیو اسکائی‘ کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹائٹینک کے کریش ہونے کے بعد ڈوبتے ہوئے 700 سے زیادہ افراد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی نازیبا ویڈیوز…