سوئس سیکرٹس،مزید عالمی رہنماؤں اور انکے بچوں کے خفیہ اکاؤنٹس سامنے آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ شب سوئس سیکرٹس کے نام سے 18 ہزار بینک اکاؤنٹس کا ریکارڈ لیک کیا گیا جس میں دنیا بھر کے بدعنوان سیاستدانوں، آمروں، جرائم پیشہ افراد اور جاسوسوں کے سوئس بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہیں۔سوئس سیکرٹس کے مطابق سابق مصری آمرحسنی مبارک کے بیٹوں جمال اور اعلیٰ مبارک کے خفیہ اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔حسنی مبارک دور کے بدنام زمانہ انٹیلی جنس چیف سلیمان اوراہلخانہ کے بھی خفیہ سوئس اکاؤنٹس نکل آئے۔اس کے علاوہ زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ مگابے کے قریبی ساتھی اوران کی جماعت کی مبینہ فنڈنگ کرنے والے بزنس مین بھی فہرست

میں شامل ہیں۔آذربائیجان کے آمر واصف طالبوف کے بیٹوں کے بھی سوئس اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے جبکہ قازقستان کے صدرقاسم توقایف کے 10 لاکھ ڈالر کے آف شور اکاؤنٹس سامنے آئے۔اردن کے شاہ عبداللہ دوم، عراق کیسابق نائب وزیراعظم ایاد علاوی آرمینیا کے سابق صدرآرمین سرگسیان بھی خفیہ اکاؤنٹس کے مالک نکلے۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

4 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

5 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

5 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

5 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

5 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

5 hours ago