(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں ایک مرتبہ پھر برفباری شروع ہوگئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطاق بارش اور برفباری کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد سردی کی شدت ميں اضافہ ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے ملک میں 21فروری کی رات سے جمعہ تک آندھی و طوفانی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی تھی۔
مغربی ہواؤں کا سلسلہ رات بلوچستان کے راستے داخل ہوگا، جنوبی پنجاب اور سندھ میں طوفانی بارش سے فصلوں اور اسٹرکچر کو نقصان کا خدشہ ہے۔
شدید برفباری سے مری، گلیات، نتھیاگلی اور دیگر سڑکیں بند ہوسکتی ہیں، محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کے روایتی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ دھند اور سموگ کی وجہ…
کنبرا (قدرت روزنامہ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش سے متاثر…
سکردو(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز گلگت بلتستان میں ہونے والے بس حادثے میں زخمی ہونے والی دُلہن…
لاہور(قدرت روزنامہ)بابر اعظم کی آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں نمایاں کامیابی کے…