مہنگا اور شاندار گھر.. شنیرا اکرم اور وسم کا گھر کیسا دکھتا ہےاور انہوں نے اسے کن قیمتی چیزوں سے سجایا ہے؟

(قدرت روزنامہ)پاکستان کا موسم بہت خوبصورت ہے اور یہاں رہنے میں بہت مزا آتا ہے”

شنیرا اکرم کو کون نہیں جانتا۔ جہاں یہ ہمارے پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی وسیم اکرم کی بیگم ہیں وہیں آسٹریلیا سے بیاہ کر پاکستان کو جی جان سے اپنانے کے بعد یہ پاکستان کی پسندیدہ سیلیبریٹی بھی بن چکی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں شنیرا اکرم نے اپنے گھر کو کن خوبصورت چیزوں سے سجایا ہے اور کرتے ہیں ان سے چند دلچسپ باتیں

خوبصورت سوئمنگ پول
شنیرا کہتی ہیں کہ ان کی بیٹی کو تیراکی کا بہت شوق ہے۔ وہ خود بھی بچپن سے تیراکی کرتی آئی ہیں اس لئے ان کے گھر میں ایک خوبصورت سا سوئمنگ پول ہے۔

سوئمنگ پول کو چاروں طرف سے پودوں سے سجایا ہے
سوئمنگ پول کا شنیرا نے چاروں طرف پھولدار پودوں سے سجایا ہوا ہے جو آنکھوں کا بہت خوبصورت لگتے ہیں اس کے علاوہ رنگین پھول اور پانی کو ایک ساتھ دیکھ کر آنکھوں کو تراوٹ اور سکون کا احساس بھی ہوتا ہے
گھر میں سبزیاں اور پھل بھی اگائے ہیں
اس کے علاوہ شنیرا کو باغبانی میں بھی دلچسپی ہے۔ شنیرا نے بتایا کہ وہ گوشت نہیں کھاتیں۔ انھوں نے اپنے گھر میں سبزیاں اور پھلوں کے درخت لگائے ہوئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ لوگ غلط کہتے ہیں کہ پاکستان میں گوشت چھوڑنا ممکن نہیں کیونکہ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں دال، سبزیوےاور پھلوں کی کافی ورائٹی موجود ہے

خوبصورت پینٹنگز اور میڈلز
گھر کے اندر داخل ہوتے ہی دیواروں پر بڑی بڑی پینٹنگز دیکھنے کو ملتی ہیں اور کارنرز پر قیمتی مجسمے بھی رکھے ہوئے ہیں جو شنیرا کے تخلیقی مزاج کی عکاسی کررہے ہیں اس کے علاوہ وسیم اکرم کو ملنے والے تمام میڈلز بھی دیواروں پر سجے ہیں

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

6 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

6 hours ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

6 hours ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

6 hours ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

7 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

7 hours ago