پشاور (قدرت روزنامہ) صوابی کی عائشہ گِل نے صوبے کی پہلی اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل ( اے آئی جی بن کر تاریخ رقم کر دی ، عائشہ گِل کو اے آئی جی جینڈر ایکولٹی تعینات کیا گیا ہے ۔
عائشہ گِل خواتین ، ٹرانس جینڈرز اور بچوں کے حقوق پر کام کریں گی ، اس ضمن میں سنٹرل پولیس آفس میں جینڈر ایشوز کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی حنا منور سوات میں فرنٹیئر کونسٹیبلری ( ایف سی ) کی 114 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون ضلعی کمانڈنگ آفیسر کی پوزیشن پر تعینات کی گئی تھیں ۔
گزشتہ برس صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون پولیس افسر کو ضلعی پولیس کا سربراہ تعینات کیا گیا تھا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا فوری طور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے…
بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ویمن پولیس سٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین…