کراچی (قدرت روزنامہ)معروف اداکار فیصل قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ ان
کی فلموں میں کارکردگی زیادہ اچھی نہیں رہی۔اداکار فیصل قریشی حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے مختلف مسائل اور موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔دوران پروگرام میزبان کے سوال پر فیصل قریشی نے اعتراف کیا کہ انہوں نے 19 فلمیں کیں لیکن ان فلموں میں کارکردگی پی ایس ایل سیزن 7 میں شامل ٹیم کراچی کنگز جیسی رہی اور یہی وجہ تھی کہ فلموں میں کام کرنا چھوڑدیا۔فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ جو بھی فلمیں کیں ان میں سے بھی صرف ایک دو ہی کامیاب رہیں۔مشہور ڈرامہ بشر مومن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ بشر مومن پر جتنا پیسہ لگایا گیا اس حوالے سے منافع خاصا کم تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تقریباً ایک سال کا عرصہ ہونے کو ہے، ملک میں پاسپورٹ بنوانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے سریاب کوئٹہ میں جج کے ساتھ کورٹ روم میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…