دیپیکا کی بولڈ مناظر پر مبنی فلم کے ڈائریکٹرکو سخت تنقید اور گالیوں کا سامنا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ‘گہرائیاں’
پر فلم بینوں کی شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ دیپیکا پڈوکون اور اننیا پانڈے کی فلم گہرائیاں حال ہی میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم ‘ایمازون پرائم ویڈیو’ پر ریلیز کی گئی، فلم کو ریلیز سے قبل ہی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اس میں بے باک مناظر دکھائے گئے تھے۔ اس حوالے سے فلم کے ہدایت کار اور مصنف شکون باٹرا نے بتایا ہےکہ انہیں فلم کے حوالے سے ای میلز موصول ہورہی ہیں جن میں زیادہ تر افراد ان پر سخت تنقید کررہے ہیں اور فلم کے حوالے سے سخت الفاظ اور گالیاں بھی دے رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شکون باٹرا نے بتایا کہ بے شمار تنقیدی ای میلز کی گئیں جن میں سے ایک میں سخت گالیاں دی گئیں اور کہا گیا کہ’فلم بنانی نہیں آتی تو کیوں بناتے ہو؟ کچھ اور کرلیتے’۔ شکون باٹراکا کہنا تھا کہ جہاں فلم پر سخت تنقید کی جارہی ہے وہیں بعض افراد ان کی تعریف بھی کررہے ہیں اور فلم بنانے پر حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

Recent Posts

کوئٹہ ،ہزارہ ٹاون سے 8 سالہ مغوی بچے کی جلی ہوئی لاش برآمد

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاؤن سے لا…

1 min ago

خضدار، فیروز آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 مزدور زخمی

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار فیروزآباد سی پیک روڈ پر پک اپ الٹ جانے سے تین مزدور شدید…

7 mins ago

وزیراعلیٰ کا بغض اور دل کی بات زبان پر آگئی، نواب بگٹی اپنی سر زمین کی دفاع میں شہید ہوئے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز…

17 mins ago

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

23 mins ago

کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات…

38 mins ago

جھل مگسی، دو گروپوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق ، بچہ زخمی

جھل مگسی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع جھل مگسی میں2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں…

44 mins ago