جہانگیر ترین تین روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل

لاہور(قدرت روزنامہ)ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین تین روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کو معدے میں السر کی شکایت ہوئی اور طبیعت خراب ہونے پر انہیں لاہور کے نجی ہسپتال داخل کیا گیا جہاں تین روز تک زیر علاج رہنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں ڈسچارج کر دیاہے اور وہ گھر منتقل ہو گئے ہیں، ڈاکٹرز نے جہانگیر ترین کو مکمل تین روز تک آرام کا مشورہ دیاہے ۔

جہانگیر ترین نے گزشتہ چار روز سے سیاسی سرگرمیاں معطل کر رکھی تھیں تاہم اب وہ مزید دو سے تین روز آرام کے بعد سیاسی سرگرمیاں واپس شروع کر یں گے ۔یاد رہے کہ جہانگیرترین بیرون ملک بھی زیر علاج رہ چکے ہیں۔

Recent Posts

ہر ادارہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے دائرہ کار سے باہر جاکر کام کرے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے…

9 mins ago

نیب تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کتنی اور کہاں سے ہوئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)…

15 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا جمعہ کو ملک بھر میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران…

21 mins ago

دبئی میں حساس کیمروں سے لیس خود کار ٹریفک سگنلز کی نمائش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جدید خود کار ٹریفک سگنلز…

29 mins ago

پاکستانی طالبہ کا جسدِ خاکی چین سے وطن واپس لانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بیجنگ…

38 mins ago

مالم جبہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک پولیس جوان شہید، 3 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مالم جبہ روڈ پر…

54 mins ago