ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی حکام نے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کیلیے انسداد تجارتی پردہ پوشی مہم تیز کردی . عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بیس سرکاری اداروں کی جانب سے سعودی شہریوں کے نام سے چلنے والے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کیلئے مصنوعی ذہانت کا سہارا لیا جارہا ہے .
ترجمان وزارت تجارت عبد الرحمن الحسین ماضی میں تجارتی پردہ پوشی کا پتہ لگانے کے لیے تفتیشی دوروں اور رپورٹوں پر انحصار کیا جاتا تھا اس کے باوجود قانون کی خلاف ورزی جاری تھی تاہم اب ایسا نہیں ہوگا کیوں کہ اب مصنوعی ذہانت اور
ڈیٹا کی مدد سے انسداد تجارتی پردہ پوشی مہم چلائی جارہی ہے .
. .