سعودی عرب میں کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے بہت بری خبر، مہم تیز کردی گئی

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی حکام نے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کیلیے انسداد تجارتی پردہ پوشی مہم تیز کردی۔عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بیس سرکاری اداروں کی جانب سے سعودی شہریوں کے نام سے چلنے والے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کیلئے مصنوعی ذہانت کا سہارا لیا جارہا ہے۔ترجمان وزارت تجارت عبد الرحمن الحسین ماضی میں تجارتی پردہ پوشی کا پتہ لگانے کے لیے تفتیشی دوروں اور رپورٹوں پر انحصار کیا جاتا تھا اس کے باوجود قانون کی خلاف ورزی جاری تھی تاہم اب ایسا نہیں ہوگا کیوں کہ اب مصنوعی ذہانت اور

ڈیٹا کی مدد سے انسداد تجارتی پردہ پوشی مہم چلائی جارہی ہے۔

Recent Posts

26ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان با ر کو نسل کے ایگز یکٹو کمیٹی نے پا کستان بار…

7 mins ago

صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…

15 mins ago

قلات سے اغوا ہونے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…

23 mins ago

ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد اور امن فورس میں فائرنگ کا تبادلہ، 2رضاکار جاں بحق، 5 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…

29 mins ago

کوئٹہ، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر…

41 mins ago

تربت، ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی

تربت(قدرت روزنامہ)تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگئے…

48 mins ago