لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنے کی ہدایت کردی . نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے .
ساتھ ہی تمام پارٹی ارکان قومی اسمبلی کو آئندہ 3 روز لاہور اور اسلام آباد میں ہی قیام کرنے کا کہہ دیا گیا ہے . مسلم لیگ (ن)کے دیگر ہم خیال ارکان قومی اسمبلی سے بھی رابطے جاری
. .