گاڑی خریدنے جا رہے ہیں تو ٹھہر جائیں ۔۔ جانیںنئی کار خریدنے پر کتنا اضافی ٹیکس دینا ہوگا

(قدرت روزنامہ)مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی،
نئی گاڑی خریدنے پر اب بھاری ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ حکومت کی جانب سے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس (ڈبلیو ایچ ٹی) میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔1000cc تک کی کاروں کا ود ہولڈنگ ٹیکس اب 50,000 روپے سے بڑھ کر 100,000 روپے ہو گئی ہے۔جبکہ اس سے بڑی گاڑیوں پر 2 سے 4 لاکھ روپے تک ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔کاروں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر میں 100 فیصد اضافے نے کار صارفین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ٹیکس حکام کی جانب سے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے وقت ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی حال ہی میں شروع کی گئی ہے۔

Recent Posts

ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا

اسلام آ باد (قدرت روزنامہ) پاکستان نے ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کے خلاف…

7 mins ago

مخصوص نشستیں کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی…

7 mins ago

توشہ خانہ تحائف, کابینہ ڈویژن نے 30ستمبر تک بولیاں طلب کرلیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )توشہ خانہ تحائف کی مالیت کے تعین کیلئے کابینہ ڈویژن نے…

12 mins ago

بینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کمرشل بینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے…

14 mins ago

موسم سرما: حکومت نے گیس کی کمی پورا کرنے کیلئے ایل این جی کارگوز بک کرالیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) موسم سرما میں گیس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے دسمبر…

15 mins ago

عمران خان کی چیف جسٹس کیخلاف پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس…

24 mins ago