گورنر بلوچستان کی ہدایت پرواسا کے تمام کیسکو کنکشنز بحال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی یقین دہانی کے بعد کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو(نے کوئٹہ شہر میں منقطع کئے گئے واسا کے تمام 414 برقی کنکشنز دوبارہ بحال کردیئے اور اب کوئٹہ شہر میں واس کے تمام کنکشنز کو معمول کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ واضع رہے گزشتہ دنوں بلوں کی عدم ادائیگی پر کیسکو نے کوئٹہ شہر میں موجود واسا کے تمام کنکشنز منقطع کردیئے تھے جن پر مجموعی طور پر ایک ارب 12 کروڑ رووپے سے زائدواجب الادا ہیں۔

Recent Posts

مخصوص نشستوں کا معاملہ ،سپیکر کے پی اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم نے چیف…

8 mins ago

وفاقی حکومت نے 2030 تک کتنا قرضہ دینا ہے؟ پریشان کن تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49…

17 mins ago

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کتنی امیر ہیں؟ اثاثوں کی مالیت پہلی مرتبہ منظر عام پر

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ سیریز سے محبت کرنے کی ایک اور وجہ پاکستان انٹرٹینمنٹ…

23 mins ago

نارووال میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے ہتھوڑے مار کر باپ کو قتل کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نارووال میں جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹےنے ہتھوڑے مار کرباپ کو…

28 mins ago

ن لیگ نے مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران کہا آپ سے دھوکا کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

33 mins ago

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن…

35 mins ago