حکومت مخالف تحریک، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف میں انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سربرا ہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن اور سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابط ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد نواز شریف کو کال کی۔رابطے میں ملکی سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک سے متعلق بات چیت کی گئی۔مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے ملاقات بارے بھی اعتماد میں لیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں نے حکومت مخالف تحریک کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا۔مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری کی تجاویز سے متعلق نواز

شریف کو آگاہ کیا۔

Recent Posts

بالی وڈ کپل عالیہ بھٹ، رنبیر کپور کتنے امیر،دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کے خوبصورت اور کامیاب کپل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور…

1 min ago

عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو سے میری بیٹی کا کوئی تعلق نہیں: جاوید اقبال

لاہور(قدرت روزنامہ)فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی نازیبا…

14 mins ago

عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے…

28 mins ago

کراچی: جعلی دستاویزات پر پاکستان آکر جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ )امیگریشن کے عملے نے جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آکر کراچی…

33 mins ago

نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک کون ہیں ؟ اہم معلومات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو…

39 mins ago

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری (ڈی جی آئی ایس آئی) سنبھالیں گے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری (ڈی جی آئی…

50 mins ago