ڈالرکی اونچی اڑان۔۔امریکی کرنسی کی قدر میںکتنااضافہ ہوگیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں
کے دباؤ کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی اڑان رہی، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 176روپے سے تجاوز کرگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق منگل کو کاروبار کے آغاز سے ہی انٹربینک مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے باعث ڈالر کی قدر ایک موقع پر 176.32روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔بعد ازاں کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 48 پیسے کے اضافے سے 176.23 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔جبکہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کی کمی سے 177.50 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء کی ملاقات/ عوامی مسائل پر بات چیت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، بخت محمد کاکڑ،…

2 mins ago

چینی صدر نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو کس بات کی مبارکباد دی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…

9 mins ago

بالی وڈ کپل عالیہ بھٹ، رنبیر کپور کتنے امیر،دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کے خوبصورت اور کامیاب کپل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور…

10 mins ago

عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو سے میری بیٹی کا کوئی تعلق نہیں: جاوید اقبال

لاہور(قدرت روزنامہ)فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی نازیبا…

24 mins ago

عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے…

38 mins ago

کراچی: جعلی دستاویزات پر پاکستان آکر جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ )امیگریشن کے عملے نے جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آکر کراچی…

42 mins ago