پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلروں اور بیوٹی سیلونوں کے خلاف کارروائی

ساہیوال/سرگودہا(قدرت روزنامہ)( ساہیوال،سرگودہا سمیت پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلروں اور بیوٹی سیلونوں کے خلاف کارروائی کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئی-حکومت کی جانب سے سیلون اور بیوٹی پارلرز کو رجسٹرڈ کرنے کے سلسلہ میں باقاعدہ طور پر آگاہی مہم جارہی کی گی جس پر کی سیلون اور بیوٹی پارلرز رجسٹرڈ ہوے، مگر اب بھی کی ایسے بیوٹی پارلرز اور سیلون موجود ہیں جو غیر رجسٹرڈ ہیں ، ذرایع کاکہنا ہے کہ 31 جولاء تک عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لیکر رجسٹریشن کے حصول میں لعت، لعل سے کام لینے والوں کے خلاف اگست سے پہلے کارواء شروع کی جاے گی-

Recent Posts

اتفاق رائے نہ ہوا تو آئینی ترمیم میں ملٹری کورٹس والی شق سے پیچھے ہٹ جائیں گے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی رابطہ رانا…

2 mins ago

پاکستان میں جیپ اور وین کی فروخت میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اورجیپوں کی فروخت میں جاری مالی…

10 mins ago

معاشرے میں مایوسی پھیلانے والوں کو اجتماعی کوششوں سے شکست ہوئی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ…

16 mins ago

سیکیورٹی خدشات : راولپنڈی ڈویژن میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے صوبائی محکمہ داخلہ کی شفارش پر راولپنڈی ڈویژن میں…

23 mins ago

سندھ کے خلاف بلوچستان کی شکایت: رانا ثنااللہ خان نے حل تجویز کردیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ و عو امی امور رانا ثنااللہ…

33 mins ago

بلوچستان: ٹرین سروس 11 اکتوبر سے بحال ہوجائے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں ٹرین سروس 11…

42 mins ago