290 کرکٹرز کے صوبائی کنٹریکٹس ختم

(قدرت روزنامہ)نشتر پارک (حافظ شہباز علی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام ملک بھر سے 290 کرکٹرز کے صوبائی کنٹریکٹس ختم ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے زیر انتظام چھ صوبائی ایسوسی ایشنز کے 290 کرکٹرز کے فل کنٹریکٹس جبکہ 72 کھلاڑیوں کے سیزنل کنٹریکٹس بھی ختم ہوگئے، کھلاڑیوں کو نئے کنٹریکٹس پی سی بی انٹر سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعد دیئے جائیں گے، انٹر سٹی کرکٹ چیمپیئن شپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس میں شامل کیا جائے گا.

ذرائع کے مطابق گزشتہ سیزن میں غیر معیاری کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو آئندہ سیزن  میں کنٹریکٹس سے ڈراپ کیا جائے گا، نئے کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں 15 سے 25 فی صد تک اضافہ کیا جائے گا، پی سی بی نے گذشتہ برس کھلاڑیوں کو تین کیٹیگریز میں کنٹریکٹ دئیے تھے۔

Recent Posts

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

11 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

18 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

24 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

49 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

6 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago