رحمٰن ملک کی تدفین کل اسلام آباد میں ہوگی: نیر حسین بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ مجھے بتایا گیا کہ ان کی نمازہ جنازہ اور  تدفین کل اسلام آباد میں ہو گی، رحمٰن ملک کا انتقال بڑے دکھ کی بات ہے، وہ بڑے محنتی تھے، پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ان کی بہت خدمات ہیں۔

 رحمٰن ملک کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نیر حسین بخاری نے کہا کہ  آج میں رحمٰن ملک کے گھر والوں کو پرسہ دینے آیا ہوں،2009ء میں رحمٰن ملک سینیٹر بنے تھے اور وزارت داخلہ کو بڑے احسن طریقے سے چلایا تھا۔ان کا میثاق جمہوریت میں بھی کلیدی کردار رہا ۔

دوسری جانب سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

Recent Posts

بھول جاو معافیاں پرچے کاٹنے ہیں کاٹ لو، پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا ،علی امین گنڈاپور

میں کس چیز کی معافی مانگوں اور کس بات پر مانگوں، علی امین گنڈا پور…

18 mins ago

حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا پلان سامنے آگیا

وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا اسلام…

30 mins ago

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 277 روپے 80 پیسے پر آگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل نویں روز کمی ریکارڈ کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ…

50 mins ago

حکومت کا منی بجٹ لانے کا اشارہ، کیا حکومت مزید ٹیکس عائد کرنے جارہی ہے؟

اگر اہداف پورے نہ ہوئے تو منی بجٹ کی طرف میں جاسکتے ہیں، وزیرمملکت خزانہ…

1 hour ago

خوشخبری، سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں…

1 hour ago

کسی ملک سے مذاکرات کرنامرکزی حکومت کا اختیار ،وزیراعلیٰ کو اپنے اختیارات کا بھی پتہ نہیں،امیر مقام

پشاور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر امیر مقام نے کہاہے کہ کسی ملک سے مذاکرات کرنامرکزی حکومت کا…

1 hour ago