لاہور کے بعد اب اسلام آباد میں سرکاری اسکولوں میں طلبا کو لنچ دیا جائے گا

(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعد اب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بھی طلبا کو لنچ دیا جائے گا۔

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے بچوں کو کھانا دے کر ’اسکول کھانا پروگرام ‘ کا افتتاح کردیا۔

حکام کے مطابق اسلام آباد کے 100 اسکولوں میں 25 ہزار بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا دیا جائے گا، کھانا اللہ والا ٹرسٹ کی جانب سے سرکاری اسکولوں کے طلبا کو دیا جائے گا۔

دوسری جانب سی ای او ایجوکیشن لاہور اختر پرویز کا کہنا ہے کہ 30 سرکاری اسکولز میں طالبعلموں کو مفت کھانا دیا جا رہا ہے، کھانا فراہم کرنے سے بچوں کی صحت اور حاضری میں فرق پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  2020 میں کھانا پروگرام ایک این جی او کی مدد سے شروع کیا تھا، یہ پروگرام آہستہ آہستہ دوسرے شہروں تک بھی پھیلایا جائے گا۔

Recent Posts

لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں

لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں…

1 min ago

بچے میری ریڈ لائن، ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے: مریم نواز

لاہور: (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ…

7 mins ago

ریس کورس مقدمہ ، شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود…

9 mins ago

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی حتمی رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد: (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں…

12 mins ago

’ 100 ارب کا جرمانہ دینے کی آپکی حیثیت نہیں‘، الیکشن میں کامیابی کیلئے 50 فیصد ووٹوں سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں صرف 50 فیصد سے…

21 mins ago

دس سال کی بحث کے بعد نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا فیصلہ، لوگوں کو فائدہ کیا ہوگا؟

ہالینڈ(قدرت روزنامہ)ہالینڈ (نیدرلینڈ) نے دس سال کی طویل بحث کے بعد نیٹ میٹرنگ کو ختم…

24 mins ago