خاتون کی آنکھ سے 3 زندہ مکھیاں نکال لی گئیں

(قدرت روزنامہ)اسپتال میں کامیاب سرجری کے بعد خاتون کی آنکھ سے 3 زندہ مکھیاں نکالی گئیں۔

ایک 32 سالہ امریکی خاتون جس نے حال ہی میں ایمیزون کے جنگل کا دورہ کیا تھا انہیں آنکھ میں مایاسس ٹشو انفیکشن کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی تھی۔

بھارت کے ایک اسپتال میں خاتون گئیں اور بتایاکہ وہ اپنی پلکوں کے اندر کچھ ہلتی ہوئی محسوس کر رہی ہیں ڈاکٹروں ان کا معائنہ کیا اور چند علامتی امدادی ادویات پر ڈسچارج کردیا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ مایاسس کا ایک بہت ہی نایاب کیس تھا، اس لیے اس کیس کا تفصیلی جائزہ لینے کی ضرورت تھی۔

بعد ازاں ڈاکٹرز نے آپریشن میں تقریباً 2 سینٹی میٹر سائز کی 3 زندہ مکھیاں نکال لیں جب کہ سرجری 10 سے 15 منٹوں میں تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ مکمل کی گئی۔

خاتون کو ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ سے علامتی تجویز کردہ ادویات پر فارغ کردیا گیا۔

بھارت میں اس طرح کے معاملات زیادہ تر دیہی علاقوں سے رپورٹ کیے گئے ہیں، ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا کہ یہ گردن توڑ بخار اور موت کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

3 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

3 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

3 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

3 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

4 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

4 hours ago