پی ٹی آئی کے اہم رُکن اسمبلی کا انتقال! خالی نشست پر انتخاب کب ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

 

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان کے انتقال کے باعث این 33 کی خالی ہونے والی سیٹ میں الیکشن 10 اپریل کو ہو گا۔الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے، این اے 33 ہنگو میں پولنگ 10 اپریل کو ہوگی، الیکشن میں حصہ لینے والوں کیلئے کاغذات نامزدگی 28 فروری تا 3 مارچ

تک جمع ہونگے۔ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی خیال زمان کی وفات کیوجہ سے نشست خالی ہوئی۔یاد رہے کہ 14 فروری کو رکن قومی اسمبلی خیال زمان انتقال کر گئے تھے، وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا تھا۔الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نتائج کے مطابق 2018ء کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خیال زمان اورکزئی نے 28 ہزار 882 ووٹ حاصل کر کے متحدہ مجلس عمل کے عتیق الرحمان کو شکست دی تھی، ہارنے والے امیدوار 28 ہزار 154 ووٹ حاصل کر سکے تھے۔

Recent Posts

سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت سے جواب طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل…

17 mins ago

ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوامیپ…

25 mins ago

کمپنی نے اپنی مشہور گاڑی ’ کیا سپورٹیج ‘ پر بڑی آفر لگا دی

کیا سپورٹیج خریدنے کے خواہمشند اب بغیر سود آسان اقساط پر بھی حاصل کر سکیں…

34 mins ago

اسرائیل کے حوالے سے میرا مؤقف آج بھی ماضی جیسا ہے ، بانی پی ٹی آئی

جب تک انصاف نہیں ہوگا ملک میں امن نہیں ہوگا ، صحافیوں سے غیر رسمی…

49 mins ago

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (قدرت روزنامہ)سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی…

52 mins ago

جسٹس منصور کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات…

1 hour ago