اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کیسز بڑھنے پر سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کراچی کی بگڑتی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور کراچی میں کورونا کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کنٹرول کرنے کیلئے سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
این سی او سی کا کہنا ہےکہ سندھ کے اسپتالوں میں انتہائی نگہداشت وارڈز، آکسیجن اور وینٹی لیٹرز بیڈ بڑھائے جائیں گے جب کہ صوبے میں کورونا ایس او پیز پرعملدرآمد کیلئے سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان اربوں ڈالرز کی…
لیہ (قدرت روزنامہ) لیہ میں گھریلو جھگڑے میں خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت مبینہ طور…
ویلیٹا (قدرت روزنامہ) پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں…
حب(قدرت روزنامہ)قومی شاہراہ N25لک بدوک NHAکا مرمتی کام وبال جان بن گیا ایک کنٹینر خراب…
خضدار(قدرت روزنامہ)زہری سے ایک ماہ قبل لاپتہ شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے تفصیلات کے…