باہر سے چپس ، پاپڑ کھانے کی ضرورت نہیں ، حکومت کی جانب سے کس شہر کے سرکاری اسکول میں بچوں کو مفت کھانا ملے گا، جانیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) لاہور کے بعد اب اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کے
بچوں کو بھی مفت کھانا ملے گا۔ اب اسلام آباد کے سرکاری پرائمری اسکولوں کے بچوں کو گھروں سے لنچ باکس لانے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور نہ ہی باہر سے چپس، پاپڑ یا بسکٹ کھانا پڑیں گے۔ لاہور کے بعد اب اسلام آباد کے سرکاری پرائمری اسکولوں کے بچوں میں بھی مفت کھانا فراہم کیا جائے گا اور روزانہ کا مینیو مختلف ہو گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں اسکول کھانا پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ جس میں 100 سرکاری اسکولوں کے 25 ہزار بچے دوپہر کا کھانا اسکول میں ہی کھا سکیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سے ایف سکس تھری میں پرائمری ماڈل اسکول میں اسکول کھانا پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے مقامی ٹرسٹ کی زیرپرستی چلنے والے پروگرام کا افتتاح کیا۔

Recent Posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

11 mins ago

کوئٹہ میں حجام کی دکان پر بیٹھا بہاولپور کا رہائشی قتل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے دارالحکومت میں بروری روڈ پر حجام کی دکان میں بیٹھے شخص…

30 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات…

40 mins ago

مولانا فضل رحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(قدرت روزنامہ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق…

2 hours ago

جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط…

2 hours ago

مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

2 hours ago