دبئی اور شارجہ کے ایئر پورٹس پر پاکستانیوں پر عائد بڑی پابندی ختم کردی گئی

دبئی(قدرت روزنامہ) دبئی اور شارجہ ایئرپورٹس پر پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک کے شہریوں پر عائد ’ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ‘ (Rapid PCR Test)کی پابندی ختم کر دی گئی۔ گلف نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت کے علاوہ جن ممالک سے یہ پابندی اٹھائی گئی ہے ان میں کینیا، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش، مصر اور یوگنڈا شامل ہیں۔

دبئی اور شارجہ ائیرپورٹس کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس فہرست میں شامل ممالک کے شہریوں کو اب روانگی سے 6گھنٹے قبل ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کرانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ تاہم ان ممالک کے شہریوں کو اب بھی روانگی سے 48گھنٹے قبل کروایا گیا منفی نتیجے کا حامل پی سی آر ٹیسٹ پیش کرنا لازمی ہو گا۔

Recent Posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

6 mins ago

کوئٹہ میں حجام کی دکان پر بیٹھا بہاولپور کا رہائشی قتل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے دارالحکومت میں بروری روڈ پر حجام کی دکان میں بیٹھے شخص…

25 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات…

34 mins ago

مولانا فضل رحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(قدرت روزنامہ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق…

2 hours ago

جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط…

2 hours ago

مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

2 hours ago