محسن حسن بٹ نئے آئی جی پولیس بلوچستان تعینات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان تبدیل محسن حسن بٹ نئے آئی جی پولیس تعینات، تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہررائے کا تبادلہ کرکے انہیں نیشنل کورآرڈینیٹر نکٹا تعینات کردیاگیا جبکہ تعیناتی کے منتظر گریڈ 21کے آفیسر محسن حسن بٹ کو آئی جی پولیس بلوچستان تعینات کردیا گیا واضح رہے کہ محسن حسن بٹ اس سے قبل بھی جون 2018سے جنوری 2021تک آئی جی پولیس بلوچستان تعینات رہ چکے ہیں،انکے پیش رو محمد طاہر رائے 23جنوری 2021سے 23فروری 2022تک آئی جی پولیس بلوچستان رہے۔

Recent Posts

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

5 mins ago

آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…

10 mins ago

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی…

15 mins ago

سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ…

17 mins ago

ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ…

28 mins ago

جویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی جنہوں نے حال ہی میں…

36 mins ago