طیاروں کا بحران پی آئی اے سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے ڈومیسٹک کرایوں میں اضافہ کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ائیرلائنز پی آئی اے سمیت بعض نجی فضائی کمپنیوں کے پاس طیاروں کی کمی کی وجہ سے لاہور کراچی کے درمیان فضائی کرایوں کی شرح میں اضافے کردیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان یکطرفہ کرایہ 32 ہزار سے 40 ہزار روپے ہوگیا ہے جبکہ پی آئی اے سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے لاہور اور کراچی کے درمیان ڈومیسٹک پروازوں کی تعداد میں بھی کمی کردی ہے۔

Recent Posts

سعودی عرب میں 100 غیر ملکیوں کو سزائے موت، کتنے پاکستانی شامل؟

سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں رواں برس پاکستانی سمیت 100 سے زائد افراد کو پھانسی…

5 mins ago

چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، کوئی حل نکلے اور عمران خان کی رہائی ہو، شیخ رشید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنہوں نے…

27 mins ago

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے…

33 mins ago

24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیلئے خصوصی کنٹینر تیار، ساؤنڈ سسٹم نصب

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے لیے خصوصی…

49 mins ago

شہری علاقوں میں دہشتگردی کا بہت جلد خاتمہ ہوجائے گا،مذاکرات کیلئے ریاست اور حکومت کے دروازے کھلے ہیں: سرفرازبگٹی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نےکہا ہے کہ خطے میں صرف بلوچستان میں…

56 mins ago

اپنا مارے گا

تحریر:حمیراعلی ہمارے ہاں بچوں کے رشتے کرتے ہوئے اپنے خاندان کو ترجیح اس بنا پر…

60 mins ago