اب اسلام آباد میں سرکاری اسکولوں میں طلبا کو لنچ دیا جائے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعد اب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بھی طلبا کو لنچ دیا جائے گا۔وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے بچوں کو کھانا دے کر ’اسکول کھانا پروگرام ‘ کا افتتاح کردیا۔

حکام کے مطابق اسلام آباد کے 100 اسکولوں میں 25 ہزار بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا دیا جائے گا، کھانا اللہ والا ٹرسٹ کی جانب سے سرکاری اسکولوں کے طلبا کو دیا جائے گا۔

دوسری جانب سی ای او ایجوکیشن لاہور اختر پرویز کا کہنا ہے کہ 30 سرکاری اسکولز میں طالبعلموں کو مفت کھانا دیا جا رہا ہے، کھانا فراہم کرنے سے بچوں کی صحت اور حاضری میں فرق پڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2020 میں کھانا پروگرام ایک این جی او کی مدد سے شروع کیا تھا، یہ پروگرام آہستہ آہستہ دوسرے شہروں تک بھی پھیلایا جائے گا۔

Recent Posts

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

9 mins ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

18 mins ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

46 mins ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

55 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

1 hour ago

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

1 hour ago