اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے شوہر سیف علی خان کے نئے انداز کو سرہاتے ہوئے ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔
اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے۔
اس پوسٹ میں اداکارہ نے سیف علی خان کی نئی فلم میں ان کے نئے انداز کی پہلی جھلک شیئر کی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو اس انداز میں دیکھنے کے لئے بےتاب ہیں ۔
اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ اداکار سیف علی خان اس انداز میں پہلے سے بھی زیادہ متاثر کن انداز اپنائے ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ اداکار سیف علی خان کی نئی فلم ’وکرم ویدھا‘ میں وکرم کا کردار اداکرتے ہوئے نظر آئیں گے جبکہ اداکار ہریتھک روشن ویدھا کا کردار ادا کریں گے۔
سیف اور ہریتھک کی یہ فلم رواں سال ماہ ستمبر میں ریلیز کی جائیگی جو کہ ایکشن سے بھرپور ہوگی۔واضھ رہے کہ مداحوں کی جانب سے اداکار سیف علی خان کے اس نئے کرادر کی پہلی جھلک کو بہت پسند کیا گیا ہے جبکہ اداکارہ کرینہ کپور بھی شوہر کی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں سکیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپر اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر نے دبئی میں دنیا کی پہلی اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کابینہ اس وقت 18 ارکان پر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان جو ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے پریمیئر پروفیشنل باکسر عثمان وزیر اپنی اگلی فائٹ کب کریں…
کراچی (قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں پاک بحریہ اور پاکستان میری…