ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری، ماہانہ پنشن میں اضافے کا فیصلہ

 

پشاور(قدرت روزنامہ)ایمپلائرز اولڈ ایج بینافیٹس انسٹیٹوشن (ای اوبی آئی) کی ماہانہ پنشن میں ڈھائی ہزار روپے تک کے اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے ماہانہ پنشن میں اضافہ کیلئے ایکچوریل و یلیوایشن کا عمل شروع کیا ہے جس کے بعد پنشن میں اضافہ کی سمری بورڈ آف مینجمنٹ منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کو بھیجے گا۔ اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ساڑھے آٹھ ہزار روپے سے ممکنہ طور پر ڈھائی ہزار روپے اضافہ سے ساڑھے دس ہزار روپے کردیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کے بعد ای اوبی آئی کے پنشن میں بھی ااضافہ

کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ اس وقت انہیں ماہانہ صرف ساڑھے آٹھ ہزار روپے ملتے ہیں حالانکہ انھوں نے دوران ملازمت ماہانہ کنٹری بیوشن جمع کرایا ہوتا ہے جو اربوں روپے کی صورت ای او بی آئی کے پاس موجود ہے۔

Recent Posts

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

5 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

12 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

36 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

6 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago